Sunday 1 August 2010

nazm


وہ اب بھی دل میں خلص لئے بیٹھے ہیں



خوں آلودہ جذباتوں کولبوں تک روک رکھا


زمانہ گزر گیا عشق میں شکست کھاے


آگ میں گزر کر تب کہیں پھولوں کا جست پاے


شانتانو سانیال -