احساس
شانتنو سانيال
Monday, 28 May 2012
سلف شدہ ہیں جسم و جاں تو کیا
ابھی تک لب پہ تیرا نام ہے باقی،
وو خواب جو حقیقت میں دھل
نہ سکے جلتے رہے عمربھر،
سورج ڈوبا ہے ابھی رات تمام
ہے باقی، ان اندھیروں میں ہے
کہیں روشنی کا شہر ، ٹھہرو
ذرا ، زمیں سے آگے آسماں ہے
باقی - - - شانتنو سانیال
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment