احساس
شانتنو سانيال
Saturday, 31 July 2010
کچھ تم قریب اتے کچھ ہم بھی نزدیک جاتے
کچھ تم قریب اتے کچھ ہم بھی نزدیک جاتے
مسجد و مندر کے درمیاں
فاصلہ کوئی اتنا زیادہ نہ تھا
اتنا آساں نہیں پرانے رشتو کا
ٹوٹ جانا ، قاش ---
تمہارے ہاتھوں میں شنکھ ہوتا
ہم سجدے میں سر جھکتے
شانتانو سنیل -
Newer Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)